Experience What's Inside

Powered by Blogger.

پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی شادی ۔۔ معروف ترین اداکارہ سخت ناراض ۔۔وجہ بھی بتادی

پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی شادی ۔۔ معروف ترین اداکارہ سخت ناراض ۔۔وجہ بھی بتادی..



لاہور(آئی این پی)فلم سٹار میرا شادی کی تقریب میں نہ بلانے پر قومی کر کٹرمحمد عامر سے ناراض ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا نے اپنے ایک مشتر کہ دوست کے ذریعے محمد عامر سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ شادی اور ولیمہ کی تقریب میں شر کت کیلئے خصوصی طور پر اپنا سوٹ پر تیار کروایا مگر محمد عامر نے مجھے نہیں بلایا جس پر میں ان سے ناراض ہوں لیکن انکو شادی کی مبار کباد دیتی ہوں ۔
Tag : Pakistan
0 Comments "پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی شادی ۔۔ معروف ترین اداکارہ سخت ناراض ۔۔وجہ بھی بتادی"

Back To Top